نعمان علی نے ویسٹ انڈیز کی بیٹنگ لائن اپ ادھیڑ کر رکھ دی

0

 ملتان/ مانیٹرنگ ڈیسک: ویسٹ انڈیز کی ٹیم پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں اپنی پہلی اننگز میں صرف 163 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی ہے ۔ پاکستان کی جانب سے نعمان علی نے تباہ کن گیند بازی کرتے ہوئے چھ کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جبکہ ساجد علی نے دو وکٹیں حاصل کیں ۔ 



ویسٹ انڈیز کی جانب سے ماٹی نے 55 جبکہ ویریکن نے ناقابل شکست 36 رنز بنائے ۔ ساجد خان نے دو وکٹیں حاصل کیں ۔ پاکستان کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے 

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !