پاکستانی ٹیم بھی انتہائی کم سکور پر آؤٹ ہو گئی

0

 ملتان/ مانیٹرنگ ڈیسک: ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن پاکستانی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں صرف 154 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی ۔ اس سے قبل ویسٹ انڈین ٹیم نے اپنی پہلی اننگز میں 163 رنز بنائے تھے۔۔اس طرح ویسٹ انڈیز کو پاکستان پر 9 رنز کی سبقت حاصل ہو گئی ۔



 پاکستان کی جانب سے محمد رضوان 49 جبکہ سعود شکیل 32 رنز بنا سکے ۔ ویسٹ انڈیز کی جانب سے ویریکن نے چار جبکہ نصف سنچری سکور کرنے والے موتی نے تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ۔ پاکستان کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے ۔ 

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !