بھارتی کمنٹیٹر نے ہرشا بھوگلے کی تعریفوں کے پل باندھ دیے

0

میلبورن / مانیٹرنگ ڈیسک: بھارتی کمنٹیٹر ہرشا بھوگلے نے پاکستانی وائٹ بال فارمیٹ کے نائب کپتان اور آل راؤنڈر سلمان علی آغا کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے ان کی کھل کر تعریف کی۔



اپنے یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے ہرشا بھوگلے نے کہا کہ پاکستانی ٹیم میں سعود شکیل کی اہمیت مسلمہ ہے، تاہم سلمان علی آغا نے گزشتہ برس آسٹریلیا کے دورے کے دوران اپنی کارکردگی سے یہ ثابت کیا کہ وہ ایک شاندار آل راؤنڈر بننے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ ان کی بیٹنگ اور بولنگ دونوں نے کئی مواقع پر گرین شرٹس کے لیے اہم کردار ادا کیا ہے۔


ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !