سکیورٹی اہلکاروں کی گاڑی پر حملہ ، شہادتوں کی اطلاعات

0

 ڈیرہ اسماعیل خان/ مانیٹرنگ ڈیسک: سکیورٹی اہلکاروں پر حملے کے نتیجے میں پانچ افراد جاں بحق ہو گئے ہیں ۔ اسسٹنٹ کمشنر کے مطابق خانوزئی لیویز اہلکار ایک نجی ڈرائیور کے ساتھ چوری شدہ ٹرک کی برآمدگی کے لیے جا رہے تھے جب ان پر حملہ ہوا، جس کے بعد گاڑی آگ کی لپیٹ میں آ گئی۔ 



کاریزات کے اسسٹنٹ کمشنر نے تصدیق کی کہ واقعے میں 4 لیویز اہلکاروں سمیت 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ جاں بحق اہلکاروں کی میتیں درابند اسپتال منتقل کر دی گئی ہیں، جبکہ حکام کی جانب سے معاملے کی تحقیقات جاری ہیں

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !