بولی وڈ سپر اسٹار سلمان خان کے کراچی میں رشتہ دار ہونے کا دعویٰ

0

کراچی/ مانیٹرنگ ڈیسک: کراچی کے ایک خاندان نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ بولی وڈ کے مشہور اداکار سلمان خان کے قریبی رشتہ دار ہیں۔

خاندان کا کہنا ہے کہ ان کا سلمان خان سے تعلق 1947 کی تقسیمِ ہند کے دوران بچھڑ جانے والے خاندانی روابط کی بنیاد پر قائم ہے۔ ان کا مزید کہنا ہے کہ سلمان خان نے 1980



 کی دہائی میں اپنے بھائی ارباز خان کے ایک موٹر سائیکل حادثے کے بعد کراچی میں تین ماہ گزارے تھے۔

اس حیران کن انکشاف کے بعد سوشل میڈیا پر زبردست بحث چھڑ گئی ہے، اور صارفین مختلف آرا اور تبصرے شیئر کر رہے ہیں۔

#PakistanTelegraph

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !