پٹرول 100 روپے سستا ، انتہائی شاندار خبر

0

 وفاقی حکومت نے کم. آمدنی والے افراد کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 50 نہیں بلکہ 100 روپے کی ریلیف دینے کا فیصلہ کیا ہے. وفاقی وزیر برائے پٹرولیم ڈاکر مصدق ملک نے کہا ہے کہ ہم نے میاں نواز شریف کی ہدایت پر غریب اور امیر کےلئے دو الگ الگ پاکستان بنا دیے ہیں..  اب غریب کو الگ جبکہ امیر کو الگ قیمت پر پٹرول ملے گا. ڈاکٹر مصدق ملک کا کہنا ہے کہ غریبوں کو سستا پٹرول دے کر اس کی قیمت دولت مندوں سے وصول کی جائے گی. انھوں نے کہا کہ مالی طور پر مستحکم افراد کو عام ریٹ جبکہ غریبوں کو  100 روپے کم ریٹ پر پٹرول دیا جائے گا. واضح رہے کہ گزشتہ روز حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 50 روپے کی سبسڈی دینے کا اعلان کیا تھا. 


ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !