ایبٹ آباد : چیئرمین حویلیاں عاطف جدون گاڑی پر راکٹ حملے میں جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ ان کے آٹھ ساتھی بھی حملے میں مارے گئے ہیں. نجی ٹی وی چینل کے مطابق چیئرمین حویلیاں عاطف جدون اپنے آٹھ ساتھیوں کے ہمراہ گاڑی پر جا رہے تھے کہ نامعلوم افراد نے راکٹ لانچر سے گاڑی پر حملہ کر دیا. پولیس کے مطابق گاڑی میں موجود لاشیں جل کر راکھ ہو گئیں. واقعہ کی تحقیقات شروع کردی گئی تھی. واضح رہے کہ عاطف جدون کا تعلق پاکستان تحریک انصاف سے تھا.
پی ٹی آئی رہنما گاڑی پر راکٹ حملے میں ساتھیوں سمیت مارے گئے
مارچ 20, 2023
0

