23 مارچ کو چھٹی ہو گی یا نہیں

0

 اسلام آباد : 23 مارچ کو یوم پاکستان کے سلسلے میں سٹیٹ بینک آف پاکستان نے اعلامیہ جاری کر دیا ہے.. مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹو یٹر پر اپنے ایک پیغام میں سٹیٹ بینک آف پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ یوم پاکستان پر حکومت کی


 جانب سے اعلان کردہ تعطیل کے بعد تما بینک بند رہیں گے. واضح رہے کہ حکومت نے 23 مارچ بروز جمعرات کو عام تعطیل کا اعلان کر رکھا ہے. 

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !