دبئی :لیجنڈز لیگ میں ایشیا الیون کے کپتان شاہد آفریدی نے ایونٹ کی جیتی ہوئی ٹرافی افغانستان کو دے دی. فائنل میں کامیابی کے بعد شاہد آفریدی نے ٹرافی وصول کی جس کے بعد انھوں نے ٹرافی افغانستان کے اصغر افغان کو دیتے ہوئے کہا کہ یہ ٹرافی ہماری طرف سے افغانستان کے لوگوں کے لئے تحفہ ہے. سوشل میڈیا پر شاہد آفریدی کے اس اقدام کو سراہا جا رہا ہے
شاہد آفریدی نے اپنی جیتی ہوئی ٹرافی کس کے حوالے کر دی
مارچ 21, 2023
0

