چاند نظر آگیا یا نہیں، اعلان ہو گیا

0

  الریاض (مانیٹرنگ ڈیسک ) سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا. سعودی میڈیا کے مطابق ملک کے کسی بھی علاقے میں چاند کی کوئی بھی شہادت موصول نہیں ہوئی چنانچہ پہلا روزہ 23 مارچ 2023 بروز


 جمعرات کو ہوگا. دوسری جانب پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا. 

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !