26 مارچ تک مسلسل بارشیں، محکمہ موسمیات نے بتا دیا

0
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) محکمہ موسمیات نے لاہور میں اگلے چھ روز تک پانچ روز تک بارش کی پیشگوئی کی ہے. منگل کے روز بھی لاہور میں بارش کا سلسلہ جاری رہا جبکہ یہ سلسلہ 26 مارچ تک جاری رہنے کا امکان ہے. وقفے وقفے سے بارش اور ٹھنڈی ہوا چلنے سے شہر کا موسم خوشگوار ہوگیا ہے جبکہ رواں موسم سرما میں چھٹے آلودہ ترین شہر قرار دیے جانے والے لاہور کی فضا بھی خاصی حد تک بہتر ہو جانے کی توقع ہے. 

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !