مکار مودی سرکار کامیاب ہو گئی، امریکہ نے ریاست کو بھارت کا حصہ تسلیم کر لیا

0

دہلی:مودی سرکار امریکی سینیٹ کی آنکھوں میں دھول جھونکنے میں کامیاب ہو گئی. امریکہ نےریاست اروناچل پردیش کو بھارت کا حصہ تسلیم کر لیا ہے. بھارتی میڈیا کے مطابق امریکہ نے اپنی سینیٹ کی سفارشات پر علیحدگی پسند ریاست اروناچل پردیش کو بھارت کا حصہ قرار دے دیا ہے. بھارت میں  اروناچل پردیش سمیت 22 ریاستوں میں علیحدگی پسندوں نے تحریک چلا رکھی ہے. بھارت کے پاکستان، چین، بنگلہ دیش، نیپال، بھوٹان اور سری لنکا سے سرحدی تنازعات ہیں. 


ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !