عمران خان کی حفاظتی ضمانت میں 27مارچ تک کی توسیع

0


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہو رہائیکورٹ نے عمرا ن خان کی پانچ مقدمات کی حفاظتی ضمانت 27مارچ تک منظور کر لی ہے۔ سابق وزیر اعظم عمران خان آج لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہوئے۔ جہا ں عدالت نے ان کی پانچ مقدما ت میں حفاظتی ضمانت 27مارچ تک منظور کر لی تاہم عدالت نے یہ بھی ریمارکس دیے کہ اگر بیان حلفی غلط ہوا تو توہین عدالت کی کارروائی ہوگی۔عمران خان نے عدالت کے روبر بیان حلفی پڑھ کر سنایا کہ انھیں عدالت پیش ہی نہیں ہونے دیا گیا۔ اور وہ  سکیورٹی خدشات کے پیش نظر چالیس منٹ تک عدالت  کے باہر رکے رہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !