افغانستان کو پے درپے جھٹکے، نوجوان پاکستان فاسٹ بائولر نے تاریخی اوور کروا دیا

0


شارجہ (مانیٹرنگ ڈیسک)  پہلے ٹی ٹوئنٹی میں افغانستان کی تین وکٹیں  27کے مجموعی سکور پر گر گئی ہیں۔ دونوں کھلاڑیوں ابراہیم اور نجیب کو احسان اللہ نے اپنے پہلے ہی اوور میں آوٹ کیاہے۔دونوں شارٹ گیند پر پل شاٹ کھیلتے ہوئے آوٹ ہوئے ہیں جبکہ رحمان اللہ گرباز کو نسیم شاہ نے آوٹ کیا۔افغانستان کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں انتہائی ناقص بلے بازی کی بدولت پاکستانی ٹیم صرف 92رنزبنا سکی۔ پاکستان کے سات کھلاڑی ڈبل فگرز میں داخل نہ ہوسکے۔ صائم ایوب 17جبکہ عماد وسیم 15رنزبناکر نمایاں رہے۔ افغانستان کی جانب سے محمد نبی نے تین جبکہ راشد خان اور مجیب رحمان نے دو ودکھلاڑیوں کو آوٹ کیا۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !