ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) کرکٹر ہارڈیک پانڈیا نے اپنے بیٹے کے ہمراہ ایک تصویر جاری کی ہے۔ جس پر لوگ عجیب شش وپنج
میں ،مبتلا ہوگئے ہیں۔ بھارتی آل راونڈ کرکٹر ہارڈیک پانڈیا نے سوشل میڈیا پر اپنے بیٹے کے ساتھ ایک تصویر جاری
کی ہے۔لیکن بچے کو دیکھ کر کہیں سے نہیں لگتا کہ
وہ اپنے باپ پر گیا ہے
بلکہ اس کا چہرہ غیر معمولی حد تک بھارتی اداکا ر شاہ رخ خان سے ملتا جلتالگتا ہے۔ اس تصویر کو دیکھ کر سوشل میڈیا پر میمز کا طوفان اٹھ کھڑا ہوا ہے
اور لوگ طرح طرح کے تبصرے کررہے ہیں۔ کچھ لوگوں نے اس معاملے کی انتہائی اخلاق باختہ وجوہات بھی بیان کی ہیں۔واضح رہے کہ ہارڈیک پانڈیا کی اہلیہ جمہوریہ چیک کی رہائشی خاتون ہیں۔


