الزام ثابت ہوئے تو قصوروار کو سزا ورنہ الزام لگانے والے کو سزا دی جائے، آئی جی پنجاب

0


لاہور (مانیٹرنگ  ڈیسک) آئی جی پنجاب عثمان انور نے کہا ہے کہ عمران خان کے پولیس پر لگائے گئے الزاما ت میں کوئی بھی سچائی نہیںہے۔ پولیس لایئنز میں افسران سے خطاب کرتے ہوئے انھوںنے کہا کہ الزامات کا ہر سطح پر سامنا کرنےکوتیار ہیں۔ انھوںنے کہا کہ عمران خان کو قتل کرنے کی کوئی بھی منصوبہ بندی نہیں کی گئی۔ پولیس پر حملہ کرنے والے کو پسپا نہیں اس کا قلع قمع کرنا ہے۔ پولیس والوں پر گولی چلائی گئی تو جواب گولی سے دیا جائے گا۔ انھوںنے کہا کہ اگر پولیس والے قصور وار نکلے تو سزا دیں ورنہ الزامات  لگانے والے کو سزادی جائے۔ 

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !