الیکشن کب ہوںگے، تحریک انصاف نے ایسا کام کرڈالا کہ الیکشن کمیشن دیکھتا ر ہ گیا
مارچ 23, 2023
0
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کے انتخابات کو ملتوی کرنے کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ جانےکا اعلان کردیا ہے۔ پی ٹی آئی کے رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ آف ٌپاکستا ن میں الیکشن ملتوی کرنے کے الیکشن کمیشن کے اقدام کے خلاف پٹیشن دائر کریں گے انھوں نےکہا کہ الیکشن 30اپریل کو ہی ہونے ہیں۔ اب سپریم کورٹ آئین کا تحفظ کرے اور الیکشن کے اپنی پرانی تاریخ کے انعقاد کا حکم جاری کرے۔چئیرمین تحریک انصاف عمران خان نے بھی الیکشن کمیشن کے اقدام کو آئین شکنی قراردےدیا ہے۔

