دو صوبوں میں کیسوں کی سماعت کرنے والا بنچ پھر ٹوٹ گیا

0


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب اور کے پی کے میں الیکشن کے کیس کی سماعت کرنے والا سپریم کورٹ کا بنچ دوسری ب ٹوٹ گیا،جسٹس مندوخیل  کیس کی سماعت سے الگ ہوگئے ۔چیف جسٹس کی سربراہی میں چار رکنی بنچ عدالت پہنچا تھا۔ جسٹس امین خان نے کیس کی سماعت سے معذرت کرلی


۔جسٹس مندو خیل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فیصلہ لکھتے ہوئے میری رائے نہیں لی گئی اور حکمنامہ عدالت میں نہیں لکھوایا گیا، چیف جسٹس نے مجھے ریمارکس سے روک  دیا۔ اس لیےمیں خود کو بنچ میں مس فٹ سمجھتا ہوں۔اللہ ہمارے ادارے پر رحم کرے۔اور کوئی اچھا فیصلہ آئے۔ 

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !