یا اللہ رحم، زلزلے کے بعد جانی نقصان کی اطلاعات آنا شروع، ہسپتالوں میں الرٹ جاری

0

 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) ملک بھر میں منگل کی شب   زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے بعد کئی علاقوں سے جانی نقصان کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں.. دیر میں زلزلے کے دوران گرنے سے خاتون جاں بحق ہوگئی جبکہ شموزئی کے علاقے میں بھی ایک بچی کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں. اسی طرح سوات میں ایک نوجوان دیوار گرنے سے چل بسا. صورتحال کے بعد وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور لاہور کے ہسپتالوں میں ہنگامی صورتحال نافذ کرتے ہوئے عملے کو الرٹ رہنے کا کہہ دیا گیا ہے. 


ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !