کیریئر عروج پر تھا کہ مجھے برباد کر دیا گیا، پھر شاہد آفریدی نے میری زندگی بچائی، عمران نذیر کا چونکا دینے والا انکشاف

0

 کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) کرکٹر عمران نذیر نے انکشاف کیا ہے کہ کیریئر کے عروج کے دنوں میں انھیں کھانے میں  زہر ملا کر دیا گیا. یہ مرکری تھا جو بہت دیر بعد اثر کرتا ہے. اس لیے مجھے بالکل پتہ نہیں چل سکا کہ کب اور کیا کھایا تھا. لیکن ایسا صرف حسد کی وجہ سے کیا گیا.  نادر علی کے یوٹیوب چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے عمران نذیر کا کہنا تھا کہ ان لے جوڑ بالکل ختم ہو گئے تھے ان کا علاج سالوں تک چلتا رہا. اس پر کروڑوں روپے خرچ ہوئے. جو کچھ جمع ہوا تھا سب خرچ ہو گیا. یہاں تک کہ آخری آپریشن کے لیے آٹھ لاکھ روپے کم. پڑ گئے تھے. اس موقع پر شاہد آفریدی نے چالیس پچاس لاکھ روپے دے کر ان کی مدد کی 


ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !