عمران خان کو کب اور کیسے قتل کیا جا سکتا ہے، انتہائی خوفناک دعویٰ

0

 لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انھیں قتل کیا جا سکتا ہے. اپنے ایک ویڈیو پیغام میں عمران خان نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ انھیں مرتضیٰ بھٹو کی طرح قتل کیا جا سکتا ہے. انھوں نے کارکنوں کو خبردار کیا ہے کہ زمان پارک میں ایک آپریشن اور ہو گا  جسے پنجاب پولیس لانچ کرے گی. انھوں نے کہا کہ پانچ سے چھ پولیس اہلکار انھیں قتل کر سکتے ہیں. 


ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !