کل پاکستان بھر میں اچانک کیا اعلان کردیا جائے گا، ہر پاکستانی کے کام کی خبر

0

 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا جس کے بعد اب پہلا روزہ 23 مارچ 2023 بروز جمعرات کو ہو گا. نجی ٹی وی چینل کے مطابق سعودی عرب کے کسی بھی علاقے سے چاند کی شہادت موصول نہیں ہوئی. پاکستان میں مرکزی رویت ہلال

 کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا تاہم اس بار پاکستان اور سعودی عرب میں رمضان المبارک ایک ہی ساتھ شروع ہونے کے امکانات ہیں. نجی ٹی وی چینل سما نیوز کے مطابق پاکستان میں پہلا روزہ 23 مارچ بروز جمعرات کو ہونے کے قوی امکانات ہیں. رپورٹ کے مطابق چاند کی پیدائش رات دس بج کر 23 منٹ پر شروع ہو جائے گی. 


ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !