کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی اور زونل رویت ہلال کمیٹیوں کا اجلاس جاری ہے، کراچی اور بلوچستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کے امکانات ہیں تاہم ان علاقوں میں مطلع ابر آلود ہے. حافظ محمد سلفی کے مطابق کراچی میں 7 بج کر 28 منٹ جبکہ بلوچستان میں جیوانی کے مقام پر 7 بج کر 55 منٹ پر چاند نظر آنے کے امکانات ہیں. تاہم باقی ملک میں تاحال چاند نظر آنے کی کوئی بھی شہادت موصول نہیں ہوئی.
چاند کتنے بجے نظر آ جاے گا، بڑی خبر
مارچ 22, 2023
0

