وقت ختم ہو گیا، پہلا روزہ کب ہو گا، بریکنگ نیوز

0

 اسلام آباد (خصوصی رپورٹ ) رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی اور زونل رویت ہلال کمیٹیوں کا اجلاس جاری ہے. مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کی سربراہی مولانا عبدالخبیر آزاد کر رہے ہیں. تاحال ملک کے کسی بھی علاقے سے چاند کی کوئی بھی شہادت موصول نہیں ہوئی. جبکہ چاند نظر آنے کا وقت بھی ختم ہو گیا ہے. تاہم مولانا عبد الخبیر آزاد نے کہا ہے کہ اس حوالے سے میڈیا فیصلے کا انتظار کرے. دوسری بھارت اور بنگلہ دیش میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا. اور ان دونوں ملکوں میں پہلے روزے کی 24 مارچ بروز جمعہ کا سرکاری طور پر اعلان کر دیا گیا ہے. 


ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !