صبح صبح بڑی بریکنگ نیوز آ گئی، حکومت نے 14 مئی کو الیکشن کروانے کا اعلان کر دیا

0

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نےالیکشن کے حوالے سے سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم پر عملدرآمد کرنے کا اعلان کیا ہے. وزیراعظم شہباز شریف کے مفت آٹا تقسیم کے پروگرام کے کیمپوں کا دورہ کرنے کے بعد انھوں نے انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا.  انھوں نے کہا کہ 14 مئی کو الیکشن کروانے کے سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کیا جائے گا.



ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !