پہلی بار فضا میں ایسی چیز کا پتہ لگا لیا گیا جو سورج سےدو کروڑ گنا بڑی ہے، اور زمین سے چاند تک صرف 14منٹ میں پہنچ جاتی ہے

0

کیلیوفورینا (مانیٹرنگ ڈیسک) جدید سائنس ایک اور حیران کردینے ولے بلیک ہول  دریافت سامنے لےآئی ہے جو اپنے حجم میں سورج سے دو کروڑ گنا بڑاہے۔ اور اس قدر تیز رفتار ہے کہ زمین سے چاند تک کافاصلہ صرف 14منٹ میں طے کر لیتی ہے۔ اسے انوزیبل مونسٹر کا نام دیا گیا ہے۔ اس  بلیک ہول  کو جیمز ویب ٹیلی سکوپ کے ذریعےسائنس کی تاریخ میں پہلی بار دریافت کیا گیا ہے۔ناسا ماہرین کا کہنا ہے کہ نیا دریافت ہونے والا یہ بلیک ہول جہاں سے گذر رہا ہے وہاں اپنے پیچھے نئے پیدا کیے ہوئے ستاروں کی ایک قطار چھوڑ رہا ہے۔ہرین کا کہنا ہے کہ ہم جسے دیکھ رہے ہیں وہ ’نتیجہ‘ (Aftermath) ہے، جیسے سمندری جہاز کے گذر جانے کے بعد کی اٹھتی لہر کو دیکھتے ہیں، ہم بلیک ہول کی گذرگاہ میں اس لہر کو دیکھ رہے ہیں جہاں گیسیں ٹھنڈی ہوکر ستارے بنا رہی ہیں






ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !