واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈسک)امریکی ادارے نے پاکستان سمیت کئی بری معیشتوں کے 520ارب ڈالر کے قرضےمعاف کرنے کی سفارش کر دی۔امریکی ادارے کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بدحالی کا شکار کئی معشیتوں پر 520ارب ڈالر ز کے قرضے ہیں۔ جنھیں معاف ہونا چاہیے۔پورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان، ملاوی اور ایتھوپیا جیسے ممالک پر حال ہی میں موسمیاتی بحران سے نمٹنے کے سبب معاشی بدحالی اور مالیاتی دباؤ ہےاور یہ کہ قرضے معافی سے یہ ملک مالیاتی طور پر مستحکم ہو کر موسمیاتی اور ترقیاتی اہداف پورےکرنے میں کامیاب ہوں گے۔
پاکستان سمیت کئی ملکوں کے 520ارب کے قرضے معاف امریکی ادارے نے اب تک کا سب سے شاندار قدم اٹھا لیا
اپریل 09, 2023
0

