میلسی (مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی پنجاب کے شہر میلسی میں کنویں میں مٹی کا تودہ گر گیا جس کے نتیجے میں تین مزدور جا ں بحق ہوگیا۔مترو گائوں میں مزدور ایک خشک کنوئیں سےاینٹیں نکال رہے تھے کہ اسی دوران مٹی کا تودہ ان پر جا گرا۔کنویں میں مٹی کا تودہ گرنے سے 3 مزدور دب کر جاں بحق ہو گئے، 15 گھنٹے کی طویل کارروائی کے بعد لاشوں کو کنویں سے نکال لیا گیا۔واضح رہے کہ ملک کے کئی علاقوں میں روزانہ ایسےدرجنوں واقعات دیکھنے کو ملتے ہیں جہاں پر محنت مزدور ی کرنے والے لوگ بھیانک حادثوں کی بھینٹ چڑھ جاتے ہیں۔
بھیانک حادثے میںکئی قیمتی جانیں ضائع،لاشیں نکالنے کےلئے 15گھنٹے کاطویل آپریشن،
اپریل 02, 2023
0
