میں نے کیا کرنا ہے عہدے کا۔ 15تاریخ کو اب میں یہ کام کرکے دکھائوںگا پارٹی سے نکالے جانے کے بعد سردار لطیف کھوسہ کھل کر میدان میں آگئے

0

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور سابق گورنر پنجاب سردار لطیف کھوسہ نے پارٹی عہدے سے برطرف کیے جانے پر اپنا ردعمل دیتےہوئے کہا ہے کہ  وہ پیپلزپارٹی کا حصہ ہیں، انہیں کس نے عہدے سے ہٹانا ہے؟اب بچے جوان ہوگئے ہیں ٹھیک ہے ان کا حق ہے۔لطیف کھوسہ نے کہا کہ انہیں نہ کسی عہدے اور نہ ہی کسی سند کی ضرورت ہے، وہ ذوالفقارعلی بھٹو اور بےنظیر بھٹو کے  پیروکار ہیں۔لطیف کھوسہ نے کہا کہ وہ 15 اپریل کو گول میز کانفرنس کرنے جارہے ہیں جس میں نامور وکلا شامل شریک ہونگے۔




ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !