نیوزی لینڈ نے آخری گیند پر چھکا لگا کر سری لنکا کا 196 رنزکا سکور برابر کر دیا، لیکن میچ کا نتیجہ کیا نکلا

0


 آکلینڈ /نیوزی لینڈ (سپورٹس ڈیسک ) سری لنکا نے نیوزی لینڈ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ٹی ٹونٹی میچ کے سپر اوور میں شکست دےدی. ایڈن پارک میں کھیلے گیے میچ میں سری لنکا نے  مقررہ اوورز میں پہلے کھیلتے ہوئے 196 رنز بنائے. اسالنکا نے 67 جبکہ کوشال مینڈس نے 55 رنز بنائے. نیوزی لینڈ نے ڈیرل مچل اور چیپمین کی نصف سینچریوں کی بدولت سکور برابر کر دیا. میچ کا فیصلہ سپر اوور پر ہوا. نیوزی لینڈ کی ٹیم سپر اوورز میں صرف 8 رنز بنا پائی. 9 رنز کا ہدف سری لنکا نے تین گیندوں پر حاصل کر لیا. 

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !