رمضان کا سارا مزہ کرکرا ہوگیا، کون سی چیز اچانک مہنگی کر دی گئی

0

کراچی (مانیٹرنگ  ڈیسک )چینی کی فی کلو قیمت میں اضافہ ہوگیا ہے اور چینی پانچ روپے فی کلو مہنگی ہوگئی ہے۔ اور اب فی کلو قیمت 114روپے ہوگئی ہے۔مارکیٹ ذرائع کا کہنا ہےکہ گزشتہ ہفتےکو ہول سیل بازار میں چینی کی فی کلو قیمت 109روپے تھی۔ ہول سیل میں فی کلو قیمت 5 روپے اضافےکے بعد  ریٹیل بازار میں چینی کا بھاؤ 120 روپے کلو ہوگیا ہے۔



ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !