2022میں میانوالی سے نا اہلی، کیا عمران خان پارٹی کی سربراہی سے فارغ ہونے والے ہیں

0

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چئیرمین پی ٹی آئی عمران کو عہدے سے ہٹانےکےلئے لاہور ہائیکورٹ میں شہری نے درخواست دائر کردی ۔لاہور ہائیکورٹ میں ایک شہری نے اپنی دائر درخواست میں موقف اپنا یا ہے کہ  الیکشن کمیشن نے عمران خان کو 21 اکتوبر 2022 کو این اے 95 میانوالی سے نااہل کیا تھا، نااہل شخص کا سیاسی جماعت کا سربراہ ہونا خلاف قانون ہے لہٰذا انہیں پارٹی چیئرمین کے عہدے سے ہٹانے کا حکم جاری کیا جائے۔



ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !