22، 22 اور 24 اپریل کو طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کر دی گئی

0

 الریاض (مانیٹرنگ ڈیسک ) سعودی عرب میں عید الفطر کے تینوں ایام میں موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے. سعودی عرب کے محکمہ موسمیات کے مطابق عید الفطر کے روز سے طوفانی بارشوں کا سلسلہ شروع ہو گا اور اگلے یہ سلسلہ 24 اپریل تک جاری رہے گا. دوسری جانب ماہرین فلکیات نے بتایا ہے کہ جمعہ کے روز کسی بھی علاقے میں چاند نظر آنے کے امکانات نہیں ہیں ، نہ صرف عرب بلکہ یو اے ای، لیبیا اور تمام عرب اسلامی ملکوں میں چاند ہفتے کے روز یی دیکھا جا سکے گا.



ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !