دور میں امریکہ، چین اور سعودی عرب سے تعلقات خرابی کا ذمہ دار کون تھا، عمران خان نے پھر سب کو حیران کر دیا

0


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چئیر مین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کون کہتا ہے کہ ہمارےامریکہ،  چین ، سعودی عرب اور ترکی سے تعلقات خراب تھے ۔ ان تعلقات کو خراب کرنے کی کمپین جنرل باجوہ نے چلائی۔کیونکہ  وہ ایکسٹینشن چاہتے تھے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےعمران خان کا کہناتھا کہ اب معلوم ہوا ہے کہ یہ لوگ عید پر زمان پارک میں آپریشن ہوگا ۔ جس سے خون خرابہ ہوگا۔ یہ لوگ ڈرتے ہوئے ہیں اس لیے الیکشن کروانے کی بجائے مجھے ہی ختم کرنا چاہ رہے ہیں پہلے بھی حملہ ہوا ۔ لیکن اللہ نے بچالیا۔ انھوںنے کہا کہ اگر ملکوں کے ساتھ تعلقات خراب ہوتے توتین مہینوں میں دو اوآئی سی کانفرنسز پاکستان میں کیوں ہوتیں۔ کیا پاکستان میں یہ پہلے کبھی ہواہے؟ 



ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !