الریاض (مانیٹرنگ ڈیسک ) سعودی عرب کے ماہرین فلکیات نے بتایا ہے کہ جمعہ کے روز کسی بھی علاقے سے چاند نظر آنے کے امکانات نہیں ہیں. اس لیے عید الفطر کے 22 اپریل ہی ہونے کے قوی امکانات ہیں. جبکہ چاند نظر آنے کے حوالے سے یہی بات متحدہ عرب امارات، لیبیا اور باقی عرب اسلامی دنیا کے ماہرین نے بھی بتائی ہے. گویا سعودی عرب سمیت تمام عرب اسلامی دنیا میں عیدالفطر 22 اپریل کو منائی جا سکتی ہے
سعودی عرب اور باقی عرب ممالک میں عید الفطر کی تاریخ سامنے آگئی
اپریل 17, 2023
0

