آئی پی ایل میچ میں ویرات کوہلی کو 24لاکھ روپے جرمانہ

0

 

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) انڈین پریمئر لیگ کے میچ کے دورا ن میچ ریفری نے رائل چیلنجرز بنگلور کے کپتان ویرات کوہلی کو 24لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا ہے۔ ویرات کوہلی جو کہ فاف ڈوپلیسی کی جگہ کپتانی کے فرائض سرانجام دے رہےہیں کو 24لاکھ روپے جبکہ باقی کھلاڑیوں کو 6،6لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔اگرچہ ویرات کوہلی اس  ایونٹ میں قدرے بہتر فارم میں دکھائی دیتے ہیں لیکن نہ تو ان کا بیٹنگ سٹرائیک ریٹ کچھ خاص متاثر کن رہا ہے اور نہ ہی وہ بطور کپتان اپنے گیند بازوں سے جلدی اوورز ختم کروانے میں کامیاب ہوپارہے ہیں۔



ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !