مجھ پر ایک 70 سالہ بوڑھے کی نیت خراب ہو گئی اور اس نے یہ کام کرنے کی کوشش کی، آئمہ بیگ نے سب کو حیران کر دیا

0

 کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ کہتی ہیں کہ انھیں ایک بار بوڑھے شخص نے ڈیٹ پر جانے کی دعوت دی تھی. یوٹیوب پوڈ کاسٹ پر انٹر ویو کے دوران انھوں نے بتایا کہ وہ 16 برس کی تھیں اور امریکی ریاست اوہایو میں مقیم تھیں، کچھ اضافی پیسوں کےلئے وہ لوگوں کو کیبل کنکشن فراہم کرنے کا کام کرتی تھیں. اسی کام کے دوران ایک روز مجھے ایک 70 سالہ بوڑھے کی فون  کال آی اور او نے مجھے ناشتے میں پاین ایپل پین کیکس پر ڈیٹ کی دعوت دی تھی.



ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !