لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین پانچ ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کا پہلا میچ اب سے تھوڑی دیر بعد کھیلا جائے گا. دونوں ٹیموں نے پہلے میچ کے پریکٹس سیشن میں حصہ لیا. اس بات کی قیاس آرائیاں ہو رہی تھیں کہ پاکستان اپنے بیٹنگ آرڈر میں تبدیلی کرے گا تاہم ذرائع کے مطابق پاکستان کی جانب سے بابر اعظم اور محمد رضوان ہی اوپننگ کریں گے
پہلا ٹی ٹونٹی، اوپننگ کون کرے گا، اہم خبر
اپریل 14, 2023
0

