پاکستان نے کتنا ٹارگٹ دے دیا ، شائقین کےلئے بڑی خبر

0


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے نیوز ی لینڈ کو جیت کےلئے 183رنز کا ہدف دیا ہے۔ پاکستانی ٹیم 182رنز بنا کر آل آئوٹ ہوگئی ۔ پاکستان کی جانب سے فخر زمان اور صائم ایوب نے 47،47رنز بنائے ۔عما دوسیم 16رنز بنا سکے۔ شاداب خان پانچ بنا کر آئوٹ ہوئے، جبکہ افتخار احمد بغیر کوئی رن بنائے آئوٹ ہوئے، نیوزی لینڈڈ کے میٹ ہینری نے تین وکٹیں حاصل کیں۔اوپنرز بابر اعظم اور محمد رضوان ڈبل فگرز میں داخل نہ ہوسکے


ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !