دولت مند ترین فٹ بائولر کی سابقہ اہلیہ آدھی پراپرٹی حاصل کرنے عدالت پہنچ گئیں، پھر کیا ہوا

0


رباط (مانیٹرنگ ڈیسک)  فٹ بالر اشرف حکیمی کی سابقہ اہلیہ حبہ ابوک کا طلاق لینے کے بعد اپنے سابق خاوند کی آدھی پراپرٹی کا جائیداد ہتھیانے کا خواب چکنا چور ہو گیا ہے۔حبہ نے اپنے شوہر کی آدھی جائیدادپانے کا دعویٰ عدالت میں دائر کیا تھا۔ لیکن مراکشی فٹ بائولر کے نام پر کوئی بھی جائیداد نہیں نکلی۔رپورٹ کے مطابق اشرف حکیمی کا شمار سب سے زیادہ کمانے والے 6 افریقی کھلاڑیوں میں ہوتا ہے اور ان کی ہفتہ وار آمدنی دو لاکھ پندرہ ہزار ڈالرز کے قریب ہے جبکہ ان کی تمام ملکیت اور  تنخواہ  کی بینیفشری ان کی والدہ ہیں

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !