لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے خلاف ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کی تیسری وکٹ گر گئی، خطرناک نظر آنے والے ڈیرل. مچل بھی آوٹ، پانچویں اوور میں ڈیرل مچل نے دو لگاتار چوکوں کے بعد تیسرا چوکا لگانے کی کوشش کی تو مڈآف پر کھڑے حارث روف کو کیچ تھما بیٹھے، پاکستان نے نیوز ی لینڈ کو جیت کےلئے 183رنز کا ہدف دیا ہے
نیوزی لینڈ کو بڑا جھٹکا، پاکستان کی اہم کامیابی
اپریل 14, 2023
0

