پاکستانی بولر نے تباہی مچا دی، کتنی وکٹیں لے اڑا، جانیے

0

 لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے نیوزی لینڈ کو پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں 88 رنز سے شکست دے ڈالی. پاکستان کے 182 رنز آل آؤٹ کے سکور کے جواب میں مہمان ٹیم صرف 94 رنز پر سمٹ گئی. پاکستان نے 8 بولرز استعمال کیے. پلان کامیاب رہا. پاکستان کی جانب سے حارث روف نے 4، عماد وسیم نے اپنے اکلوتے اوور میں دو جبکہ باقی باقی گیند بازوں نے ایک ایک وکٹ لی. حارث روف کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا. پامچ میچوں کی سیریز میں پاکستان کو 1-0 کی برتری حاصل ہوگئی ہے. ج



ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !