اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب سے 13 سال بعد واپس آئے پاکستانی شہری سے 13000 ریال چھین لیے گئے. یہ واقعہ تھانہ بہارہ کہو اسلام آباد کی حدود میں پیش آیا جہاں پر سعودی عرب سے 13 سال پاکستان واپس آنے والے شخص کے گھر پولیس ٹیم آپہنچی اور گھر کی تلاشی کی آڑ میں 13 ہزار سعودی ریال لوٹ کر فرار ہوگئے. تب انکشاف ہوا کہ پولیس کے بھیس میں آنے والے یہ افراد ڈاکو تھے. بہارہ کہو پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے.
سعوی عرب سے کروڑوں روپے لے کر واپس آنے والے پاکستانی کے گھر پولیس آپہنچی اورکچھ ہی لمحوں میں کیا ہوا،
اپریل 15, 2023
0

