لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے نیوز ی لینڈ کو 88 رنز سے شکست دے ڈالی ہے. پاکستان کے 183رنز کے ہدف کے جواب میں مہمان ٹیم صرف 94 رنز بنا سکی. طویل عرصے بعد ٹیم میں کم بیک کرنے والے عماد وسیم نے متاثر کن گیند بازی کی اور اپنے واحد اوور میں دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کی. اسٹیڈیم میں اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہو گئی جب تماشائیوں نے 'عماد کو اوور دو' کے نعرے لگائے. جس پر عماد وسیم نے ہاتھ اٹھا کر اور پھر ہاتھ جوڑ کر نعروں کا جواب دیا. عماد وسیم افغانستان کے خلاف سیریز میں بھی اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کر چکے ہیں جبکہ پی ایس ایل میں کراچی کنگنز کی ناقص کارکردگی کے باوجود عماد وسیم ایونٹ میں زیادہ رنز بنانے والے بلے بازوں میں شامل تھے.
کل میچ میں تماشائیوں نے اچانک کس قسم کی نعرے بازی شروع کر دی، اپنا نام سن کر پاکستانی کھلاڑی نے فوری طور پر کیا کام کیا
اپریل 15, 2023
0

