نیوزی لینڈی ٹیم کا وہ کھلاڑی جس کا تعلق لاہور سے ہے،کزن بھی لاہوریےہیں، والد ہر سال لاہور آتے ہیں،دلچسپ رپورٹ

0


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) نیوزی لینڈ کی ٹیم ان دنوں دورہ پاکستان پر موجود ہے اور پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کھیل رہی ہے۔ ایسے میں کئی کھلاڑیو ں کے سوشل میڈیا پر مشاغل او ر ا ن کے بارے میں انتہائی دلچسپ معلومات لوگوں تک پہنچ رہی ہیں۔ایسے میں اگرآپ کو یہ بتا دیاجائے کہ نیوزی لینڈ کے ایک کھلاڑی کا تعلق پاکستان کے شہر لاہور سےہے اور اب بھی اس کےرشتہ دار لاہور میں بستے ہیں تو یقینی سننے میں دلچسپ اور عجیب لگے گا۔پڑھننے سننے والے شاید یہ سمجھیں گے کہ یہ اتنا ہی سچ ہے جیسے یہ دعویٰ کر دیا جائے کہ کسی پاکستانی کھلاڑی  کاتعلق برفیلے پہاڑوں والے ملک نیوزی لینڈ کے کسی نواحی گائوں سے ہے۔ لیکن بہرحال یہ حقیقت ہے کہ نیوزی لینڈ کی ٹیم میں واقعی ایسا کھلاڑی موجود ہےجس بڑے لاہور شہر سے تھے۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم کے لیگ سپن بائولر اش سوڈھی بتاتے ہیں کہ ان کے دادا اور دادی تقسیم ہندسے پہلے لاہور میں رہتے تھے۔ پھر وہ بھارتی پنجاب چلے گئے۔ لیکن میرے والد کا ہر سال رشتہ داروں سے ملنے کےلئے لاہور آنا جانا لگا رہتا ہے۔ اب بھی میرے کئی کزن لوگ لاہور میں رہتے ہیں ۔میری خواہش ہے کہ ان سے ملوں لیکن مجھے افسوس ہے کہ وقت کی قلت کے باعث ایسا ممکن نہیں ہے۔ اش سوڈھی نے یہ بھی بتایاکہ عام لوگوں سے



ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !