ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی فلم انڈسٹری کے نامور گلوکار سنجے دت ک بارے میں بھارتی میڈیا کی خبریں گردش میں تھیں کہ ان کی فلم کی شوٹنگ کے دوران بم دھماکہ ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہو گئے ہیں۔ یہ خبرمیڈیا پر آتے ہی سنجے دت کے چاہنے والوں میں تشویش کی لہردوڑ گئی۔ اور لوگوں نے سوشل سائٹس کے ذریعے فنکار سے رابطے کرنے کی کوشش شرو ع کر دی۔ جس پر آخر کار اب اداکار کا رد عمل سامنے آگیا ہے۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میںسنجے دت کا کہناتھا کہ میرے زخمی ہونے کی خبریں میڈیا پر چل رہی ہیں۔ میں سب کو یقین دلاناچاہتاہوں کہ خدا کی مہربانی سے بالکل ٹھیک اور تندرست ہوں۔میری فلم کے ڈی کی شوٹنگ کے دوران میری ٹیم نے میرے مناظر فلماتے ہوئے غیر معمولی احتیاط سے کام لیا ہے۔خیریت پوچھنے اور میرا اتنا خیال رکھنے پر آپ سب کا بہت بہت شکریہ۔واضح رہے کہ
ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی فلم انڈسٹری کے نامور گلوکار سنجے دت کے بارے میں بھارتی میڈیا کی خبریں گردش میں تھیں کہ ان کی فلم کی شوٹنگ کے دوران بم دھماکہ ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہو گئے ہیں۔ یہ خبرمیڈیا پر آتے ہی سنجے دت کے چاہنے والوں میں تشویش کی لہردوڑ گئی۔ اور لوگوں نے سوشل سائٹس کے ذریعے فنکار سے رابطے کرنے کی کوشش شرو ع کر دی۔ جس پر آخر کار اب اداکار کا رد عمل سامنے آگیا ہے۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میںسنجے دت کا کہناتھا کہ میرے زخمی ہونے کی خبریں میڈیا پر چل رہی ہیں۔ میں سب کو یقین دلاناچاہتاہوں کہ خدا کی مہربانی سے بالکل ٹھیک اور تندرست ہوں۔میری فلم کے ڈی کی شوٹنگ کے دوران میری ٹیم نے میرے مناظر فلماتے ہوئے غیر معمولی احتیاط سے کام لیا ہے۔خیریت پوچھنے اور میرا اتنا خیال رکھنے پر آپ سب کا بہت بہت شکریہ۔واضح رہے کہ
سنجے دت کی فلم کی شوٹنگ کےدوران بم دھماکہ، اداکار کس حال میں ہیں، بڑی خبر
اپریل 15, 2023
0

