بابر کی سنچری، پاکستان کا نیوزی لینڈ کو بڑا ہدف

0

 لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں نیوزی لینڈ کو جیت کےلئے 193  رنز کاہدف دے دیا ہے. کپتان بابر اعظم نے  انتہائی شاندار 101   رنز بنائے، جبکہ محمد رضوان نے بھی 50 رنز کی اننگز کھیلی. افتخار احمد نے 33 رنز بنائے



ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !