مذہبی امور ٹریفک حادثے میں جاں بحق

0

 اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) وفاقی وزیر مذہبی امور عبدالشکور ہولناک ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے ہیں. خبروں کے مطابق عبدالشکور گاڑی ڈرائیو کر رہے تھے کہ ایک تیز رفتار ویگو ڈالے نے انھیں ٹکر مار دی.



ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !