نہیں چاہیے ہمیں، واپس لے لو، پاکستان نے ایشیا کپ کاسب سے بڑا فیصلہ کر لیا

0

 لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین پی سی بی نے ایشیا کپ 2023 کی میزبانی کا کنٹریکٹ اعتراضات لگا کر واپس بھیج دیا. پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ کنٹریکٹ کو دیکھ کر لگا کہ جو بھارت چاہے گا وہی ہو گا. ہمارے لیے کوئی چوائس نہیں چھوڑ ی گی. اس کیلئے کنٹریکٹ پر اعتراض لگا کر واپس بھیج دیا. انھوں نے کہا کہ رمیز راجہ کے دور میں تو یہ کنٹریکٹ آیا ہی نہیں تھا. میں نے بھاگ دوڑ کر اور لڑ جھگڑ کر یہ کاپی منگوا لی. انھوں نے کہا کہ اس کنٹریکٹ کے بدلے میں ہایبرڈ ماڈل کی تجویز دی ہے، دیکھیں بھارت کیا کرتا ہے. 


ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !