کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف پرینکسٹر اور یو ٹیوبر نادر علی یو ٹیوب سے ماہانہ چھ سے سات کروڑ روپے کماتے ہیں. اس بات کا انکشاف قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی شعیب اختر نے کیا جنھوں نے اپنے لایو سٹریمنگ میں نادر علی کو مدعو کرکے کیا. انھوں نے نادر علی سے کہا کہ ہم نے سنا ہے آپ ماہانہ چھ سے سات کروڑ روپے کماتے ہیں،،کیا بتانا چاہیں گے، اس پر نادر علی نے کہا کہ مستقل مزاجی اور محنت سے کام کریں مایوس نہ ہو، اپنےمواد پر دھیان دین یوٹیوب بہت اچھی کمائی دیتا ہے
نادر علی یوٹیوب سے ماہانہ چھ سے سات کروڑ روپے کماتے ہیں
اپریل 13, 2023
0

